اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یوکے سے آئے 160 سکھ یاتری کا ڈبل ڈیکر بس پر مذہبی مقامات کا دورہ

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(لاہور نیوز) یوکے سے آئے 160 سکھ یاتریوں نے ڈبل ڈیکر بس پر مختلف مذہبی مقامات کا دورہ کیا۔

یاتریوں کا قذافی سٹیڈیم میں ٹرمینل پر ڈھول کی تھاپ پر استقبال کیا گیا۔ ڈبل ڈیکر بس پراجیکٹ کے انچارج اشفاق احمد ڈوگر نے یاتریوں کو خوش آمدید کہا۔ یاتریوں کا جتھہ خصوصی ڈبل ڈیکر بس کے ذریعے شاہی قلعہ اور مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سمادھی کیلئے روانہ ہوا۔

ایونٹ آرگنائزر کیم سنگھ کا کہنا ہے کہ لاہور آ کر بے حد خوشی ہو رہی ہے، ہم یو کے سے پاکستان اپنے مذہبی مقامات کا دورہ کرنے آئے ہیں۔

بس ٹرمینل سے روانگی کے وقت یاتریوں کا کہنا تھا کہ لاہور میں ہمارا شاندار استقبال کیا گیا۔ گردوارے اور لاہور کے خوبصورت مقامات دیکھیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے