اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اکتوبر2023ء میں جاری کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی آئی: سٹیٹ بینک

20 Nov 2023
20 Nov 2023

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اکتوبر 2023 میں جاری کرنٹ اکاؤنٹ کے خسارے میں کمی آئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2023 میں پاکستان کو جاری کھاتے میں صرف 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا خسارہ ہوا، اس طرح مسلسل دوسرے ماہ جاری کھاتے کا خسارہ 10 کروڑ ڈالر سے بھی کم رہا۔

اس کے مقابلے میں اکتوبر 2022 میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 85 کروڑ ڈالر رہا تھا، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی درآمدات میں کمی اور برآمدات سمیت ترسیلات زر بڑھنے سے آئی۔

اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا حجم 1 ارب پانچ کروڑ ڈالر رہا جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3 ارب 10 کروڑ ڈالر رہا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے