اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں قیمتیں مستحکم رہیں

20 Nov 2023
20 Nov 2023

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کمی کیساتھ 1999 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی رد وبدل کے مستحکم رہیں۔

مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار ایک سو روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 414 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے