اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تجاوزات مافیا کے خلاف ایکشن، 130 سے زائد پختہ شیڈ اور تھڑے مسمار

20 Nov 2023
20 Nov 2023

(لاہور نیوز) تجاوزات مافیا کے خلاف ایم سی ایل کا شکنجہ سخت ہو گیا۔ ایڈمنسٹریٹر رافعہ حیدر کی ہدایت پر آپریشن میں 130 سے زائد پختہ شیڈ اور تھڑے مسمار کر دیئے گئے۔

شہر کے 32 مقامات پر جاری خصوصی انسداد تجاوزات آپریشن میں اہم مقام پر بڑی کارروائی کی گئی۔ زونل آفیسر ریگولیشن پارس زبیر نے شالامار زون کے علاقے میں اہم آپریشن کیا۔ ایک موریہ پُل سے سُکھ نہر جی ٹی روڈ تک کارروائی جاری ہے۔ اب تک کئے گئے آپریشن میں 130 سے زائد پختہ شیڈ اور تھڑے مسمار کئے گئے۔

ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ 4 ٹرکوں میں 110 سے زائد تجاوزات کا سامان ضبط کیا گیا۔ تجاوزات کے باعث علاقے میں ٹریفک کا بہاؤ شدید متاثر تھا۔ انسدادِ تجاوزات سے ٹریفک نظام میں بہتری کے ساتھ سموگ میں بھی کمی آئے گی۔ زونل افسران دوبارہ تجاوزات قائم نہ ہونے کو یقینی بنائیں۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے