اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سموگ سے متعلق شکایات و اطلاعات کیلئے ہیلپ لائن جاری

20 Nov 2023
20 Nov 2023

(لاہور نیوز) ضلعی انتظامیہ نے سموگ سے متعلق شکایات و اطلاعات کے لیے ہیلپ لائن کا اجراء کردیا۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شہری سموگ کی شکایات یا اطلاعات سے متعلق 042111425725  نمبر پر کال یا03289491760 پر واٹس ایپ کریں۔

حکام کا کہنا ہے کہ 24گھنٹوں میں شکایت کا ازالہ نہ ہونے پر کمشنر لاہور آفس خود ازالہ کروائے گا، چمنی سےکالا دھواں نکلنے پراضلاع کے ڈی سیز ذمہ دارہونگے۔

شہریوں سے التماس کی گئی ہے کہ سموگ کا باعث بننے والے عناصر کی نشاندہی  کر کے فوری طور پر ہیلپ لائن پر اطلاع کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے