اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کسٹمز افسران کی تعیناتیوں سے متعلق تفصیلات مانگ لیں

20 Nov 2023
20 Nov 2023

(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز افسران کی تعیناتیوں سے متعلق تفصیلات طلب کر لیں۔

حکام کے مطابق کسٹمز میں تعینات انسپکٹرز کی سکیورٹی کلیئرنس کے سلسلے میں ایف بی آر  نے تمام کسٹمز ڈائریکٹوریٹ اور کلکٹریٹس سے فیڈرل پبلک کمیشن سروس کے ذریعے تعینات ہونے والے افسران کی تفصیلات طلب کی ہیں۔

ایف پی ایس سی کے ذریعے 2017 سے پاکستان کسٹمز میں تعینات ہونے والے انسپکٹرز کی تفصیلات مانگی گئی ہیں، ڈائریکٹوریٹس سے اپریزمنٹس ، ویلیوایشن آفیسرز، پریوینٹیو آفیسرز کے حوالے سے تفصیلات مانگی گئی ہیں، ڈپٹی اسسٹنٹ کیمیکلز ایگزیمینر ، اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری اور ایم آئی ایس آفیسرز کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔

ایف بی آر  نے تمام ڈائریکٹوریٹس اور کلکٹریٹس کو تفصیلات فراہم کرنے کے حوالے سے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے سکیورٹی کلیئرنس کی وجہ سے ایف پی ایس سی کے ذریعے تعینات ہونے والے افسران کا ڈیٹا مانگا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے