اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

20 Nov 2023
20 Nov 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اس کا مقصد بچوں کی عزت افزائی، حوصلہ افزائی اور حقوق کی پاسداری کرنا ہے۔

ہر سال 20 نومبر کو بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے، دور جدید میں بھی دنیا بھر میں بچوں کو گھریلو تشدد کا سامنا ہے، اس قسم کا سلوک بچوں کی نشوونما پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔

اقوامِ متحدہ نے پہلی بار انٹرنیشنل چلڈرن ڈے منانے کا اعلان 20 نومبر 1954 میں کیا، اس دن کو منانے کا مقصد بچوں کی تعلیم و تربیت، معاشرتی ومذہبی تربیت سے متعلق شعور اُجاگر کرنا ہے تاکہ دنیا بھر کے بچے مستقبل میں اپنا مثبت کردار ادا کرسکیں۔

آج کے دور میں بھی دنیا بھر میں بچوں کو گھریلو تشدد کا سامنا ہے، اس قسم کا سلوک بچوں کی نشوونما پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔

یاد رہے کہ بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار اہمیت رکھتا ہے اسی لئے ماں کی گود کو بچے کی اوّلین درس گاہ کہا جاتا ہے، بچے پھولوں جیسے ہوتے ہیں اس لئے انکا خیال بھی پھولوں کی طرح ہی رکھنا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے