اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی خشک میوہ جات بھی عوام کی قوت خرید سے باہر

20 Nov 2023
20 Nov 2023

(لاہور نیوز) موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی مارکیٹ میں خشک میوہ جات کی دکانیں سج گئیں۔

گزشتہ برس کی نسبت رواں سال خشک میوہ جات کے نرخ میں 30 فیصد سے زائد تیزی دیکھنے میں آئی ہے، چلغوزہ 12 ہزار روپے کلو ہوگیا تو دیگر ڈرائی فروٹس کی خریداری بھی آسان نہیں رہی۔

مارکیٹ میں مکس ڈرائی فروٹ 2400 روپے فی کلو، اخروٹ گری 3000 اور اخروٹ ثابت 1400 روپے فی کلو جبکہ کاجو 3800 روپے فی کلو میں دستیاب ہیں۔

کِشمش اور خوبانی 1400 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے، بادام گری 3000 اور بادام ثابت 1400 سے 1600 روپے فی کلو میں بک رہے ہیں۔

عوام کا کہنا ہے کہ ڈرائی فروٹ اب تو صرف دیکھ ہی سکتے ہیں، خریدنا ممکن نہیں ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق ہمسایہ ممالک سے بعض پابندیوں کے باعث خشک میوہ جات کی درآمد بھی کم ہے جبکہ ڈالر کی قدر میں اضافہ بھی خشک میوہ جات کی قیمت پر اثر انداز ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے