اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تجاوزات مافیا کے خلاف ایم سی ایل نے شکنجہ سخت کر دیا

18 Nov 2023
18 Nov 2023

(لاہور نیوز) تجاوزات مافیا کے خلاف ایم سی ایل نے شکنجہ سخت کر دیا۔ تجاوزات کے خاتمے کیلئے شہر کے متعدد مقامات پر آپریشن کیا گیا۔

شہر کے 32 مقامات پر انسداد تجاوزات آپریشن میں کارروائی کی گئی۔ ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ ہال روڈ، بیڈن روڈ اور لکشمی چوک میں 100 سے زائد پختہ شیڈ اور تھڑے مسمار کئے گئے۔ 140 سے زائد تجاوزات کا سامان ضبط کیا گیا۔

انہوں نے کہا تجاوزات کے خاتمے سے ٹریفک نظام میں بہتری کے ساتھ آمد و رفت میں آسانی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے