اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ملکی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ہو گا: گورنر پنجاب

18 Nov 2023
18 Nov 2023

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا کہ ملکی ترقی اور آگے بڑھنے کیلئے ہمیں جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ہو گا۔

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی ترقی کے لئے ہمیں مل کر کام کرنا ہو گا، جدید ٹیکنالوجی نے دنیا کا نقشہ تبدیل کر دیا ہے، تربیت یافتہ افرادی قوت ہی کسی ملک کا اصل اثاثہ ہوتی ہے۔

محمد بلیغ الرحمان نے کہا کہ والدین، اساتذہ اور ہمارے بڑوں کا طلبہ کی کردار سازی میں اہم کردار ہے، طلبہ کو منزل کے حصول کے لئے سخت محنت کرنا ہو گی، مایوسی سے بچنا اور امید کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دینا ہی اصل کامیابی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے