اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محسن نقوی کی برطانوی کنگ چارلس سوم کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت

17 Nov 2023
17 Nov 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مقامی ہوٹل میں برطانوی کنگ چارلس سوم کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی ہے۔

تقریب میں شرکت کے موقع پر برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پر تپاک خیر مقدم کیا، وزیر اعلیٰ محسن نقوی اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے الیکٹرک رکشے میں بیٹھ کر تصاویر بھی بنوائیں۔

محسن نقوی نے برطانوی ہائی کمشنر کے ہمراہ کنگ چارلس سوم کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور جین میریٹ اور برطانوی عوام کو مبارکباد دی۔

نگران وزیراعلیٰ نے تقریب سے خطاب کیا اور کنگ چارلس سوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جبکہ برطانوی ہائی کمشنر نے محسن نقوی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت پر شکریہ ادا کیا۔

تقریب میں سفارت کار، صوبائی وزراء، سیاست دان، دانشور اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات شریک ہوئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے