اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تین سال میں پٹرولیم سیکٹر کے گردشی قرضے میں 1700 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

11 Nov 2023
11 Nov 2023

(لاہور نیوز) حکومتیں آنے جانے کے باوجود پٹرولیم کے گردشی قرض کا مسئلہ برقرار رہا، پی ٹی آئی، پی ڈی ایم اور نگران حکومتوں میں پٹرولیم سیکٹر کا سرکولر ڈیٹ زینہ چڑھتا رہا۔

گردشی قرض کے حوالے سےحاصل کردہ  دستاویز کے مطابق تین سال میں پٹرولیم سیکٹر کے گردشی قرض میں 1700 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا، جون 2020 میں پٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ 1144 ارب تھا، جون 2023 میں گردشی قرضہ دو ہزار 84 ارب روپے تک ہو گیا ہے، پٹرولیم سیکٹر کا موجودہ گردشی قرضہ 2800 ارب روپے تک ہے۔

پی ڈی ایم حکومت میں پٹرولیم سیکٹر کے گردشی قرضے میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا، ایک سال کے دوران 460 ارب روپے قرض بڑھا، جون 2022 میں پٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ 1623 ارب روپے تھا جو جون 2023 میں بڑھ کر 2084 ارب روپے ہو گیا، پی ڈی ایم حکومت کے جاتے ہوئے گردشی قرضہ 2800 ارب روپے تک پہنچ گیا، جون 2021 میں گردشی قرضہ 1272 ارب روپے تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے