اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گیس کمپنیاں خسارے کا شکار، قیمت بڑھائے بغیر کوئی چارہ نہیں تھا،چیئرمین اوگرا

11 Nov 2023
11 Nov 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین اوگرا مسرور خان نے کہا ہے کہ گیس کی پیداوار سالانہ 9 فیصد کم ہو رہی ہے، گیس کمپنیاں خسارے کا شکار ہو رہی ہیں، گیس کی قیمت بڑھائے بغیر کوئی چارہ نہ تھا۔

آئی سی ایم اے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین اوگرا نے کہا ہے کہ پاکستان کا توانائی کا شعبہ دباؤ کا شکار ہے، توانائی کی خریداری کیلئے ڈالر چاہیئں، پاکستان کی توانائی مارکیٹ 35 ارب ڈالر کی ہے، ملک میں گرین ریفائنری پر کام ہو رہا ہے، پٹرول، ڈیزل اور ایل این جی درآمدی بل بہت زیادہ ہے۔

مسرور خان نے مزید کہا ہے کہ قدرتی گیس بڑا چیلنج ہے، پاکستان کے مختلف علاقوں میں ایل پی جی ایئر مکس پلانٹ لگ رہے ہیں، پاکستان کے ایل این جی کے طویل مدت کے معاہدے بڑے مناسب ہیں، اوگرا میں آئی ایم ایف کی کوئی مداخلت نہیں، میرے ہوتے ہوئے آئی ایم ایف سے کبھی ڈکٹیشن نہیں آئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے