اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کے وار تیز، مجموعی شرح 29.86 فیصد ہو گئی

10 Nov 2023
10 Nov 2023

(ویب ڈیسک) ملک میں مہنگائی کے وار نہ رکے، مجموعی شرح 29.86 فیصد تک پہنچ گئی ، ایک ہفتے کے دوران 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 29.86 فیصد پر پہنچ گئی۔

رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے میں 20 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 25 روپے ، آلو 4 روپے، لہسن 11 روپے سے زائد فی کلو، آٹے کا 20 کلو تھیلا 54 روپے مہنگا ہوا۔

زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے ، انڈے فی درجن 3 روپے دال مسور ایک روپیہ 90 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی، چینی کی فی کلو قیمت میں 57 پیسے کا اضافہ ہوا۔

علاوہ ازیں رواں ہفتے 8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 23 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے