اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

احتساب عدالت لاہور نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو طلب کرلیا

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(لاہور نیوز) احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کو طلب کر لیا۔

عدالت نے دونوں ن لیگی رہنماؤں کو رمضان شوگر ملز ریفرنس میں 29 نومبر کو طلب کیا ہے، سپریم کورٹ کے حکم کے بعد نیب لاہور نے ریفرنس واپس عدالت میں جمع کروایا تھا۔

عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت کرتے ہوئے طلبی کا نوٹس جاری کیا، نیب ترامیم آرڈیننس کی روشنی میں یہ ریفرنس نیب لاہور کو واپس ارسال ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے