اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوہرٹاؤن: سیف سٹیز کی نشاندہی پر 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(لاہور نیوز)سیف سٹی ٹیم کی نشاندہی پر جوہرٹاؤن پولیس نے 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔

سیف سٹیز ترجمان نے بتایا ہے کہ پولیس آپریشن میں سیف سٹیز کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا گیا،پولیس کو فوراً ملزمان کو چیک کرنے کی ہدایات دی گئیں۔

اس حوالے سے ایس پی بابرجاوید کا کہنا ہے کہ  ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے ضابطے کے مطابق مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،ملزمان کے قبضے سے 2 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں، 5 موبائل فونز اور 2 پستول برآمد ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملزمان شہریوں سے موبائل،نقدی اور موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو جاتے تھے،  جرائم کے خاتمے کیلئے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے آپریشنز جاری ہیں شہری اپنے اردگرد کسی بھی مشکوک شخص یا سرگرمی کی اطلاع 15 پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے