اپ ڈیٹس
  • 309.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 577.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار سعودکا بالی ووڈ کے ڈائریکٹرز کی جانب سے فلم کی پیشکش کا انکشاف

27 Sep 2023
27 Sep 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار سعود نے کہا ہے کہ مجھے بالی ووڈ کے ڈائریکٹرز کی جانب سے فلم میں کام کرنے کیلئے آفرز ہوتی رہتی ہیں۔

اپنے ایک انٹرویو میں اداکار سعود کا کہنا تھا کہ دیگر تمام اداکاروں کی طرح میرا بھی فلموں میں کام کرنے کا ارادہ ہے،زیادہ سے زیادہ یہی ہوگا کہ فلم ہٹ نہیں ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ بالی ووڈ  کی 2،3 فلموں میں کام کرنے کی آفرز آچکی ہیں۔ ایک فلم کے سیٹ پر اداکار علی خان کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا، انہیں بھی اس فلم میں کام کی پیشکش ہوئی ہےجو مجھے بھی آفر کی گئی۔ یہ ایک بڑے بھارتی ڈائریکٹر کی فلم ہے۔

سعود نے کہا کہ مجھے بھارت سے تو متعدد آفرز ملتی ہیں لیکن پاکستان میں فلم کرنے کی کوئی آفر نہیں کرتا۔ اداکار سعود نے حال ہی میں ہٹ ٹی وی ڈرامہ ’ بے بی باجی‘ میں اپنی اہلیہ اور اداکارہ جویریہ سعود کے ساتھ کام کیا تھا۔ ڈرامے میں سعود کے کردار کو لوگوں نے بہت پسند کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے