اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جناح ہاؤس حملہ کیس: صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانت منظوری کیخلاف اپیل تیار

27 Sep 2023
27 Sep 2023

(لاہور نیوز) جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کے خلاف پراسیکیوشن نے اپیل تیار کرلی۔

صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانتیں منظور کرنے کے خلاف اپیل پراسیکیوٹر جنرل کی منظوری کے بعد دائر ہوگی، اپیل میں صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانتیں منظور کرنے کے احکامات کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں انسداد دہشت گردی عدالت نے منظور کی تھیں، ملزمان کے خلاف جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ تھانہ سرور روڑ پولیس نے درج کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے