اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ریلوے پولیس نے مسافر کا ٹرین میں گم ہونیوالا پرس ڈھونڈ لیا

26 Sep 2023
26 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ریلویز پولیس راولپنڈی نے مسافر کا ٹرین میں گم ہونے والا پرس ڈھونڈ کر مالک کے حوالے کر دیا۔

کراچی کا رہائشی مسافر مجتبیٰ شاہ ٹرین تیزگام میں راولپنڈی سے کراچی سفر کر رہا تھا، مسافر کا پرس ٹرین میں کہیں گر گیا تھا اور شدید پریشانی کی حالت میں تھا۔

پرس میں مسافر کے 12 ہزار 500 روپے، اے ٹی ایم اور شناختی کارڈ موجود تھا۔

ریلویز پولیس ٹرین اسکارٹ اہلکاروں نے پرس کو بوگی نمبر 8 سے تلاش کرکے اصل مالک کے حوالے کر دیا۔ مسافر نے ریلویز پولیس کی ایمانداری اور فرض شناسی پر شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے