اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب ہائی وے پیڑولنگ پولیس بھی ڈرائیونگ لائسنس جاری کر سکے گی

26 Sep 2023
26 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پنجاب ہائی وے پیڑولنگ پولیس کو بھی ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا اختیار دے دیا گیا۔

آئی جی پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق اب راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں ٹریفک پولیس کے ساتھ ساتھ پنجاب ہائی وے پیڑولنگ پولیس کو ڈرائیورنگ لائسنسنگ اتھارٹی کے اختیار حاصل ہوں گے اور اپنی اپنی حدود میں ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کے مجاز ہوں گے۔

صوبے بھر میں پنجاب ہائی ویز پیڑولنگ پولیس کو اپنی اپنی حدود میں ٹریفک قوانین کی پابندی کرانے کے لیے انفورسمنٹ کے اختیا ر دیے گئے جس میں خلاف ورزی کرنے والے عناصر کو چالان ٹکٹ جاری کرنا بھی شامل تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ باقاعدہ منظوری کے بعد پنجاب ہائی وے پیڑولنگ پولیس کو بھی لائسنس جاری کرنے کے اختیارات دے دیے گئے ہیں۔

اس حوالے سے آئی جی پنجاب ڈاکڑ عثمان انور نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔ جس کے مطابق پولیس آرڈر 2002 کے آرٹیکل 27 کے تحت پنجاب ہائی وے پیڑولنگ پولیس کے تمام ریجنل آفیسرز اور ڈسڑکٹ آفیسرز کو لائسنسنگ اتھارٹی کا سٹٹیس دیا جا رہا ہے اور انہیں اختیار ہوگا کہ اپنی اپنی ضلعی و ریجن کی حدود کے اندر موٹروہیکل آرڈیننس1965 اور تمام ٹریفک قوانین کے زیر اثر ڈرائیور لائسنس جاری کرسکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے