اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 931.31 قیمت فروخت : 932.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 353800 دس گرام : 303300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 324314 دس گرام : 278023
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3928 دس گرام : 3372
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سوہنی دھرتی ترسیلات زر پروگرام میں ڈائمنڈ کیٹیگری متعارف

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(لاہور نیوز) سوہنی دھرتی ترسیلات زر پروگرام میں ڈائمنڈ کیٹیگری متعارف کروا دی گئی جس کا اطلاق 22 ستمبر 2023ء سے ہوگا۔

تفصیلات کےمطابق نئی کیٹیگری موجودہ 3 کیٹیگریز گرین، گولڈ اور پلاٹینم کے علاوہ ہے، مالی سال 2024ء کی بجٹ تقریر میں اسحاق ڈار نے ڈائمنڈ کیٹیگری شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ڈائمنڈ کیٹیگری ہولڈرز کیلئے مفت پاسپورٹ، پاکستانی سفارت خانوں اور ہوائی اڈوں پر ترجیحی سلوک جیسے فوائد شامل ہیں، پروگرام میں باضابطہ چینلز کے ذریعے ترسیلات بھیجنے والے انعامی پوائنٹس حاصل کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے