اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

19 ویں ایشین گیمز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

19 Sep 2023
19 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان نے والی بال ٹورنامنٹ میں منگولیا کو شکست دیکر 19 ویں ایشین گیمز میں فاتحانہ آغاز کر دیا۔

چین کے شہر ہینگزو میں ایشین گمیز والی بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے پول ڈی کے میچ میں منگولیا کو 0-3 سے شکست دے دی۔

پاکستان نے پہلا گیم 17 -25 سے جیتنے کے بعد دوسرے گیم میں 19 -25 سے کامیابی حاصل کی جبکہ تیسرے گیم میں 20- 25 سے کامیابی اپنے نام کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے