اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا سے ادائیگیوں میں تاخیر، پاکستان فٹبال فیڈریشن پر 25 سے 30 کروڑ واجب الادا

19 Sep 2023
19 Sep 2023

(لاہور نیوز) فیفا سے ادائیگیوں میں تاخیر کے باعث پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) پر 25 سے 30 کروڑ روپے واجب الادا ہیں۔

ذرائع کے مطابق پی ایف ایف نے پلیئرز کو ڈیلی الاؤنسز، کوچنگ اور دیگر سٹاف کو تنخواہیں نہیں ادا کیں، فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے پی ایف ایف ویمن ٹیم کی اسسٹنٹ کوچ کو دوبارہ نہ بلا سکا۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن کو مئی سے فیفا کی ادائیگیاں موصول نہیں ہوئیں، فیفا مختلف امور کیلئے علیحدہ علیحدہ رقوم مطالبہ کی بنیاد پر بھیجتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فیفا کو مطلوبہ دستاویزات بھیجنے میں ممکنہ طور پر کوتاہی کی گئی ہے، فیفا کی جانب سے پی ایف ایف کو پہلے سے منظور شدہ الیکشن عمل کیلئے فنڈز جاری ہوئے ہیں جبکہ دیگر ادائیگیاں فیفا کی جانب سے پراسس کی تکمیل پر ہی ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے