اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مالی مشکلات کا شکار قومی ایئر لائنز کو ریلیف، ایف بی آر نے تمام اکاؤنٹس بحال کر دیے

13 Sep 2023
13 Sep 2023

(لاہور نیوز) مالی مشکلات کا شکار قومی ایئر لائن کو ایف بی آر سے بڑا ریلیف مل گیا، ایف بی آر نے پی آئی اے کے تمام منجمد بینک اکاؤنٹس بحال کر دیے۔

ایف بی آر کے مطابق پی آئی اے نے تحریری طور پر رواں ماہ ادائیگی کی یقین دہانی کروائی ہے، رواں ماہ قومی ایئر لائنز ایف بی آر کو 2 ارب 50 کروڑ روپے ادا کرے گی، پی آئی اے نے مجموعی طور پر 8 ارب روپے کی ادائیگی کرنی ہے۔

خیال رہے کہ ایف بی آر نے ایک ہفتہ قبل فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے تھے، بینک اکاؤنٹس منجمد ہونے سے پی آئی اے کو شدید مالی مشکلات کا سامنا تھا۔

بینک اکاونٹس منجمد ہونے سے پی آئی اے ملازمین کو اگست کی تنخواہیں جاری کرنے میں بھی تاخیر ہوئی، تاہم اب ایف بی آر نے پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس بحال کر دیے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے