اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب میں رواں برس ڈینگی مریضوں کی تعداد 1965ہوگئی:محکمہ صحت

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پنجاب میں رواں برس ڈینگی مریضوں کی تعداد 1965ہوگئی ، گزشتہ24گھنٹے کےدوران پنجاب میں ڈینگی کے82مریض رپور ٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور 36،راولپنڈی 19،ملتان سے 15مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں رواں برس ڈینگی مریضوں کی تعداد 1965ہوگئی، پنجاب کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی بخار کے 93 مریض زیرعلاج ہیں۔ اس کے علاوہ لاہور کے ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کے  32 مریض داخل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے