اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماڈل نیہا راجپوت کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ماڈل نیہا راجپوت کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں اپنے اور اہلیہ کے ہاں ننھے مہمان بارے بتایا اور صارفین کو بیٹے کے نام سے بھی آگاہ کیا۔

شہباز تاثیر کا کہنا تھا کہ" میری اہلیہ نے سب سے خاص اور پیارے سے بیٹے کو جنم دیا ہے، بیٹا سلمان رافیل تاثیر، ماما اور بچہ ٹھیک ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے فالوورز سے اپنے لئے دعاؤں کی درخواست بھی کی۔

واضح رہے کہ شہباز تاثیر اور سپر ماڈل نیہا راجپوت دو سال قبل 2021 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، اِن کا اس سے قبل ایک بیٹا بھی ہے۔

خیال رہے کہ شہباز تاثیر نے ماڈل نیہا راجپوت سے دوسری شادی کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے