اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فلمساز مہروز امین کی ڈیبیو فلم کا پریمیئر آسٹریلین مسلم فلم فیسٹیول میں ہوگا

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی فلمساز مہروز امین کی ڈیبیو فیچر فلم ’جگ : پیسز آف لائف‘ کو عالمی اعزاز مل گیا اور ان کی فلم کا پریمیئر آسٹریلین مسلم فلم فیسٹیول میں ہوگا۔

آسٹریلین مسلم فلم فیسٹیول میں پریمیئر نہ صرف مہروز امین کیلئے ایک کامیابی ہے بلکہ اس کے ذریعے پاکستانی فلم انڈسٹری کو بھی عالمی منظر نامے میں نئی شناخت ملی ہے۔

فلم کا مرکزی تھیم مادی خواہشات میں گھرے انسان کا خدا کے ساتھ دوبارہ تعلق جوڑنا ہے جس میں اسے خودشناسی کے عمل سے گزرنا پڑتا ہے۔

جگ : پیسز آف لائف‘ میں دکھایا گیا ہے کہ جب انسان اپنے رب سے تعلق بنانے کی کوشش کرتا ہے تو اسے کس قسم کی رکاوٹوں کو عبور کرنا ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ یہ تاریخی موقع ہے کہ کسی آزاد مسلم فیچر فلم کو آسٹریلیا کے نامور فیسٹیول میں پریمیئر کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے