11 Sep 2023
(لاہور نیوز) ڈالر کی قدر میں تنزلی کے باعث سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 26 سو روپے کمی ہو گئی۔فی تولہ سونا 2 لاکھ 9 ہزار 4 سو روپے کا ہو گیا، 10 دنوں میں سونا 30 ہزار 4 سو روپے سستا ہو گیا۔