اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بھارت کیخلاف بہترین باؤلنگ، شوبز ستارے بھی شاہین کے معترف

03 Sep 2023
03 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ایشیا کپ میں بھارت کے چار کھلاڑیوں کو پویلیئن بھجوانے پر شوبز ستارے بھی شاہین آفریدی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

گلوکار عاصم اظہر نے شاہین اور حارث رؤف کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے، سماجی رابطوں  کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں عاصم اظہر نے لکھا کہ کیا پاکستان کے فاسٹ باؤلرز کو دنیا کے بہترین باؤلرز سمجھا جاسکتا ہے؟‘

ایک اور ٹوئٹر پیغام میں عاصم اظہر کا کہنا تھا کہ کیا شاہین جادوگر ہیں؟ انہوں نے بہترین باؤلنگ کروائی ہے، عاصم اظہر نے حارث رؤف کی باؤلنگ کی بھی تعریف کی۔

اداکار فرحان سعید نے شاہین آفریدی کو ’چیتا‘ کہتے ہوئے قومی کھلاڑی کی تعریف کی۔

اداکارہ مایا علی نے انسٹاگرام اسٹوری پر شاہین آفریدی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے قومی ٹیم کو سراہا۔

اداکار عدنان صدیقی نے بھی شاہین شاہ آفریدی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے قومی کھلاڑی کو سراہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے