اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بابراعظم اور ویرات کوہلی کا کوئی مقابلہ نہیں: شائستہ لودھی

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان ٹیلی ویژن ہوسٹ اور معروف اداکارہ شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا کائی مقابلہ نہیں۔

گزشتہ روز منعقد ہونے والی ایک نجی تقریب میں پاکستان کی معروف شخصیات نے شرکت کی، مہمانوں کی اس طویل فہرست میں اداکارہ ڈاکٹر شائستہ لودھی بھی موجود تھیں۔

تقریب کے اختتام پر اداکارہ نے گفتگو کرتے ہوئے پاک بھارت ٹاکرے پر اپنی دلچسپی ظاہر کی اور لگے ہاتھوں کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بھارتی کرکٹ ٹیم کے  بلے باز ویرات کوہلی سے بہتر قرار دے دیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گردش کرتے  ویڈیو کلپ میں اداکارہ کو پرجوش انداز میں کہتے سنا جاسکتا ہے کہ ویرات کوہلی کا یویو ٹیسٹ کا سکور میچ میں بابر اعظم کے سامنے ماند پڑ جائے گا۔بہتر امید کے ساتھ شائستہ کا مزید کہنا تھا کہ کپتان بابر اعظم اچھے سکور بنائیں گے اور پاکستان جیتے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے