اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی بے قابو، 330 روپے تک جا پہنچی

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(لاہور نیوز) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان کا سلسلہ برقرار ہے جبکہ انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 4 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 330 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔ادھر انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی، 4 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 305 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 305 روپے 54 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے