اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تدارک سموگ کیس، دکانیں رات 10 بجے تک بند نہ کروانے پر عدالت برہم

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے لیے مارکیٹیں رات 10 بجے بند نہ کرانے پر ڈی سی لاہور پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی، ڈی سی لاہور رافعہ حیدر اور ڈی آئی جی آپریشنز حیدر ناصر رضوی عدالت پیش ہوئے۔

درخواستگزار کی جانب سے کہا گیا کہ مارکیٹس کو 10 بجے بند ہونا چاہئے مگر وہ کھلی رہتی ہیں، جس پرعدالت نے ڈی سی لاہور پر اظہار برہمی کیا۔

وکیل درخواست گزار نے کہا کہ ہوم ڈیلوری کے اوقات کارغیر متعین کردیے جائیں، جس پرعدالت نے اوقات کارغیرمتعین کرنے پرآمادگی کا اظہار کیا ہے۔

عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ انتظامیہ اس معاملے میں تعاون کرے، بعدازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے