اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور پولیس میں ڈی ایس پی کی سیٹ پر کام کرنے وا لے پولیس انسپکٹرز کیخلاف مقدمات درج

31 Aug 2023
31 Aug 2023

(لاہور نیوز) لاہور پولیس میں افسران کی بے ضابطگیاں دیکھنے میں آئیں۔

ڈی ایس پی کی سیٹ پر کام کرنے والے تین پولیس انسپکٹرز کے خلاف مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔ اے وی ایل ایس سٹاف کے ایک کے بعد ایک اور موٹرسائیکلوں کی خورد برد کرنے کے سکینڈلز منظر عام پر آنے لگے۔

ایف آئی آر متن کے مطابق ڈی ایس پی مہدی کاظمی، ایس ایچ او، اے وی ایل ایس عباس بھٹی اور اے ایس آئی نثار  نے مبینہ طور پر سکندر مشتاق کی موٹرسائیکل ذاتی رنجش کی بنا پر چوری کر لی۔

اس سے قبل ڈی ایس پی اے وی ایل ایس عامر سلیم کو بھی مال مقدمہ کی موٹرسائیکلیں فروخت کرنے کے الزام میں پولیس  نے حراست میں لے لیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے