اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مہنگائی سے پریشان 2 نوجوان چوری کی پہلی واردات میں ہی پکڑے گئے

31 Aug 2023
31 Aug 2023

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مہنگائی سے پریشان دو نوجوان چوری کی پہلی واردات کے دوران ہی پکڑے گئے۔

دو نوجوان چوری کی پہلی واردات کے دوران پولیس کے ہتھے چڑھ گئے، ایک ملزم سکیورٹی گارڈ کی نوکری کرتا تھا جبکہ دوسرا حجام کی دکان پر ملازم تھا۔

دونوں نوجوانوں کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے مہنگائی کی وجہ سے پریشانی کے باعث چوری کی کوشش کی۔

دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واردات کے دوران پکڑے گئے دونوں ملزمان ریکارڈ کے مطابق عادی مجرم نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے