اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا مہم: حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

29 Aug 2023
29 Aug 2023

(لاہور نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم کے معاملہ پر حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنا دی گئی۔

اس سلسلہ میں وزارت داخلہ نے 4 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی، ایف آئی اے، آئی ایس آئی، آئی بی اور پولیس کے نمائندے شامل ہیں۔ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف آئی اے اسلام آباد جے آئی ٹی کے کنوینئر مقرر ہو گئے، جے آئی ٹی دو ہفتوں میں رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش کرے گی۔

جے آئی ٹی کے دیگر ممبران گریڈ 19 کے افسر ہوں گے، جے آئی ٹی کا ہیڈ آفس ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے