اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

10 فیصد صارفین بھی بجلی کے بل ادا نہیں کرتے: مفتاح اسماعیل

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ (ن) مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 10 فیصد صارفین بھی بجلی کے بل ادا نہیں کرتے ہیں۔

مفتاح اسماعیل  نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ مئی اور جون میں بجلی کی طلب زیادہ ہوتی ہے، مئی اور جون میں بجلی کی زیادہ لوڈشیڈنگ نہیں کی گئی، مئی اور جون میں مہنگے فیول پر بجلی بنا کر فراہم کی گئی۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت میں فیصلہ ہوا تھا کہ مارکیٹیں جلد بند کی جائیں گی، پرویز الٰہی وزیرِاعلیٰ بنے تو انھوں نے مارکیٹوں سے متعلق تعاون چھوڑ دیا۔

سابق وفاقی وزیر  نے مزید کہا کہ دکانداروں کی لابی ہوتی ہے، مارکیٹیں جلد بند کرانے میں کامیاب نہیں ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے