اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حبا بخاری کی شوہر کیساتھ ہونے والی گفتگو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی

27 Aug 2023
27 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور و خوبرو اداکارہ حبا بخاری کی سوشل میڈیا پر شوہر آریز احمد کے ساتھ ہونے والی گفتگو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

اداکار آریز احمد نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں بازو پر پٹی باندھے دیکھا جا سکتا ہے، تصویر بارے خیال کیا جارہا ہے کہ انہوں نے اپنے کسی نئے پراجیکٹ کے موقع پر لی گئی تصویر مداحوں کیساتھ شیئر کی ہے۔

تصویر کے کیپشن میں اداکار نے لکھا کہ "محبت اس سے کرو جو تمھارے لیے گولی کھا سکتا ہو، وہ کہتے ہیں ناں ’’آئی وِل ٹیک آ بلیٹ فور یو (I will take a bullet for you)"۔

مذکورہ پوسٹ پر اداکار کی اہلیہ حبا بخاری نے کمنٹ کر کے پوچھا ’واقعی؟‘ ، جس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’کوئی شک ہے آپ کو ؟، حبا نے کہا کہ " کہہ دو گے تو یقین ہو جائے گا" ، اس پر احمد نے حبا کا دل جیتنے والا ایک جملہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ "آپ آزما لیں"۔

سوشل میڈیا پر اس اداکار جوڑی کے مداحوں کی جانب سے محبت بھرے ان سوال جواب پر مشتمل کمنٹس کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے جبکہ چند صارفین اس گفتگو پر دونوں کو "اٹینشن سیکر" بھی کہہ رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے