اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی واقعات: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید سے جیل میں تفتیش کی اجازت

27 Aug 2023
27 Aug 2023

(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد ،اعجاز چودھری اور میاں محمودالرشید سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج اعجازاحمد بٹر نے پولیس کی درخواست منظورکرلی، پولیس نے اپنے موقف میں کہا کہ ملزمان سے 9 مئی کے واقعات پر درج مقدمات میں تفتیش کرنی ہے۔

تھانہ سرور روڈ، نصیر آباد سمیت دیگر پولیس سٹیشنز کے تفتیشی افسران نے استدعا کی کہ ملزمان جیل میں قید ہیں، ان سے تفتیش درکار ہے، عدالت تفتیشی افسران کو جیل میں تفتیش کرنے کی اجازت دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے