اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مانگا منڈی میں نوجوان کو زندہ جلانے والے ملزمان گرفتار

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(لاہور نیوز) مانگا منڈی میں نوجوان کو زندہ جلانے والے ملزمان قانون کی گرفت میں آگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق فیصل ٹاؤن پولیس نے 24 گھنٹوں میں اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزمان کو  گرفتارکرلیا، مقتول حیدر علی  آن لائن سامان فروخت کرتا تھا جس کے دوران ایک خاتون سے دوستی ہوگئی، خاتون نے حیدر کو گھر بلایا اس دوران عورت کا خاوند گھر پہنچ گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کے خاوند نے بھائی سے مل کر حیدر کو اغوا کیا اور شامکے بھٹیاں  لے جا کر زندہ جلا دیا، فیصل ٹاؤن تھانہ میں حیدر کے اغوا کا مقدمہ درج ہوا تھا، فیصل ٹاؤن پولیس نے ملزم فرحان اور اسکی اہلیہ آمنہ کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے، ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے