اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیریبین لیگ میں سلمان ارشاد اور محمد عامر کی تباہ کن بولنگ

24 Aug 2023
24 Aug 2023

(ویب ڈیسک) کیریبین پریمیئر لیگ میں سلمان ارشاد اور محمد عامر نے تباہ کن بولنگ کی۔

کیریبین پریمیئر لیگ اس وقت سری لنکا میں جاری ہے جس میں جمیکا تلاواز سے کھیلنے والے سلمان ارشاد نے 27 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔

سلمان نے پیٹریاٹس کے خلاف سپیل کے پہلے ہی اوور میں 3 وکٹیں حاصل کی تھیں، سلمان ارشاد نے بھارتی بیٹر امباتی رائیڈو کے علاوہ آندرے فلیچر، جوشوا ڈی سلوا اور کوربن بوش کو آؤٹ کیا۔

شاندار پرفارمنس پر سلمان ارشاد مین آف دی میچ بھی قرار پائے جب کہ میچ میں جمیکا سے کھیلنے والے محمد عامر نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور پاکستان کے عماد وسیم نے بھی میچ میں ایک وکٹ حاصل کی۔

واضح رہے کہ آزاد کشمیر کے سلمان ارشاد لاہور قلندرز پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کی پراڈکٹ ہیں، سلمان نے گزشتہ پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے