اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سٹیج ڈراموں میں فحاشی کا سلسلہ نہ رک سکا، 18 ڈانسر اداکاراؤں کو شوکاز نوٹس

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(ویب ڈیسک) سٹیج ڈراموں میں فحاشی کا سلسلہ نہ رُک سکا، محکمہ داخلہ پنجاب نے خوشبو اور ندا چوہدری سمیت 18 ڈانسر اداکاراؤں کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔

محکمہ داخلہ کے جاری نوٹیفکیشنز کے مطابق مہک بٹ، کومل چوہدری، قسمت شہزادی تینوں فنکاراوں نے شمع تھیٹر میں فحش رقص کیا جس پر شوکاز نوٹس جاری کیے۔

محفل تھیٹر میں فحش ڈانس پر خوشبو خان کو بھی شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔ ناز تھیٹر کی روشنی خان، کاجل چوہدری، ستارہ تھیٹر کی سارہ خان اور تبسم خان کو  شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔

الفلاح تھیٹر کی فنکارہ ماہ نوراور جیا بٹ، ایان، ندا چوہدری، حرا ڈوگر ،وفا علی، لائبہ جٹی، ماہ نور، قسمت شہزادی کو بھی شوکاز نوٹس جاری کیے گئے۔

تمام فنکاروں کوایڈیشنل سیکرٹری پولیس کی منظوری سے سیکشن افسر ڈاکٹر ارسلان گوندل نے نوٹسز جاری کیے۔

مذکورہ اداکارائیں وارننگ کے باوجود فحش رقص سے باز نہیں آئیں۔ شوکاز نوٹسز پنجاب آرٹس کونسل کی شکایت پر جاری کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے