اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیروز پور روڈ پر بس حادثہ، نو افراد زخمی، جنرل ہسپتال منتقل

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(لاہور نیوز) فیروز پور روڈ پر جنرل ہسپتال کے قریب تیز رفتار بس بے قابو ہو کر میٹرو سٹیشن سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق بس قصور سے لاہور آرہی تھی، تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر میٹرو سٹیشن سے ٹکرا کر الٹ گئی، بس میں سوار نو افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حادثے کا شکار ہونے والی بس سے نکلنے والا ڈیزل سڑک پر بکھر گیا جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو کر رہ گئی، زخمی ہونے والوں میں طلحہ، اقبال، نعیم، ندیم ، ساجد اور نوید وغیرہ شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے