اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب سیف سٹی کا ہیٹ میپ جرائم پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہونے لگا

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(لاہور نیوز) لاہور پولیس کے لیے سیف سٹی کی جانب سے 15 کالز لوکیشن کی بنیاد پر بنائے گئے کرائم ہیٹ میپ جرائم پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہونے لگے۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی نے بتایا ہے کہ ڈویژنل ایس پیز ہیٹ میپ کے ذریعے کرائم کی لوکیشن اور اوقات کار کے مطابق جرائم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے اقدامات کررہے ہیں، شہر میں ہیٹ میپ کو مدنظر رکھتے ہوئے ناکہ جات اور فورس کی تعیناتی کی جا رہی ہے۔

اس حوالے سے ایس پی عبد الحنان کا کہنا ہے کہ 15 ایمرجنسی نمبر کے کالز ریکارڈ کی بنیاد پر کرائم کی نوعیت کے مطابق ٹارگٹڈ آپریشنز کر رہے ہیں، 15 کالز ریکارڈ ڈیٹا سے جرائم کے ہیٹ میپ اور کرائم لوکیشن بارے مدد مل رہی ہے، سیف سٹی کیمروں،15 کال پر فوری رسپانس اور فیلڈ فورس کی درست تعیناتی سے جرائم پر قابو پایا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے