اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

امریکی ٹی10 لیگ: پاکستانی سٹارز اپنا جادو جگانے میں ناکام

21 Aug 2023
21 Aug 2023

(لاہور نیوز) امریکی ٹی10 لیگ میں پاکستانی سٹارز اپنا جادو جگانے میں ناکام نظر آ رہے ہیں۔

امریکی ٹی10 لیگ میں کیلیفورنیا نائٹس نے ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے ہرادیا۔فاتح الیون نے ایک وکٹ پر 158 رنز جوڑے، ناکام سائیڈ 8 وکٹ پر 110 رنز بنا سکی جبکہ  پاکستانی سٹارز ناکام رہے، اوپنر حفیظ 2 رنز بنا سکے، سہیل تنویر 8 اور عمرگل 7 رنز بناکر پویلین واپس  لوٹ گئے ، انہیں کوئی وکٹ بھی نہیں مل پائی۔

دوسرے میچ میں موریسویلی یونٹی نے نیوجرسی ٹریٹون کو 6 وکٹ سے قابو کر لیا، ناکام سائیڈ نے 3 وکٹ پر 95 رنز بنائے، یوسف پٹھان نے 21 بالز پر 41 رنز  بنائے اور ناٹ آوٹ رہے، فاتح الیون نے ہدف 4 وکٹ پر پالیا، اوبس پائنار 33 رنز بناکر نمایاں رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے