اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید ممکنہ گرفتاریوں کیخلاف درخواست اعتراض کیساتھ واپس

21 Aug 2023
21 Aug 2023

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی دوسرے مقدمات میں ممکنہ گرفتاریوں کیخلاف درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔

رجسٹرار آفس کا کہنا ہے درخواست گزار چیئرمین پی ٹی آئی نے براہ راست سپریم کورٹ سے رجوع کیا، حالانکہ ان کے پاس ٹرائل کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا متعلقہ فورم موجود تھا،  سپریم کورٹ میں اس نوعیت کی براہ راست درخواست ناقابل سماعت ہے۔

خیال رہے کہ وکیل سلمان صفدر نے چیئرمین تحریک انصاف کی طرف سے آئینی درخواست میں ٹرائل کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاریوں کی درخواست خارج ہونے کا فیصلہ چیلنج کیا تھا۔

واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں مقامی عدالت سے 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی جبکہ انہیں 5 سال کیلئے سیاست سے نااہل قرار دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے