اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنوبی افریقہ کیخلاف 2 سیریز کھیلنے کیلئے قومی ویمن ٹیم کا سکواڈ کراچی پہنچ گیا

19 Aug 2023
19 Aug 2023

(لاہور نیوز) جنوبی افریقہ کی ٹیم کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا سکواڈ کراچی پہنچ گیا۔

دونوں سکواڈ میں شامل کھلاڑی کل سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں ٹریننگ کا آغاز کریں گے، جنوبی افریقہ اور پاکستان کی ویمن ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آغاز یکم ستمبر سے ہوگا۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز 8 ستمبر سے ہو گا، ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم 27 اگست کو کراچی پہنچے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے