اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ثانیہ سعید نے سجل علی کو اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار دے دیا

19 Aug 2023
19 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کا نام بتا دیا۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثانیہ سعید نے حالیہ انٹرویو میں سجل علی کو اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار دیا اور کہا کہ ان کی پرفارمنس کو دیکھ کر محظوظ ہوتی ہوں۔

ثانیہ سعید نے کہا کہ سجل علی ذہین اداکارہ ہیں، ان کی جذباتی ذہانت کمال کی ہے جسے دیکھ کر لطف آتا ہے۔

انہوں نے سینئر اداکار نعمان اعجاز، فیصل رحمان اور ہمایوں سعید کا نام بھی لیا اور کہا کہ ان کے ساتھ بہت کام کیا اور ان کے ساتھ اداکاری کرنے میں مزہ آتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے