اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، موٹرسائیکل سوار خاتون سے موبائل چھین کر فرار

18 Aug 2023
18 Aug 2023

(لاہور نیوز)لاہور میں سٹریٹ کرائمز کی وارداتوں پر پولیس قابو پانے میں تاحال ناکام دکھائی رہی ہے،عوام ڈاکووں کے ہاتھوں لٹ رہی ہے۔

ایک جانب پولیس کے محفوظ لاہور کے بلند  وبانگ دعوے تو دوسری جانب ڈاکووں کی مسلسل وارداتیں پولیس کے تمام تر دعووں کو منہ چڑھا رہی ہیں ،جہاں شہر لاہور میں بلا ناغہ شہری ڈاکووں کے رحم و کرم  پر ہیں اور اپنی قیمتی اشیا سے ہاتھ دھوے رہے ہیں وہیں ایک بار پھر سے لاہور کے علاقے گلشن اقبال میں بینک کے باہر گاڑی میں بیٹھی خاتون فون کال پر مصروف تھی کہ اسی اثنا میں 2 موٹر سائیکل سوار ڈاکووں نے آتے ہی گاڑی کا دروازہ کھولا اور خاتون سے موبائل چھین کر فرار ہوگئے ، متاثرین واردات کے مطابق موبائل فون کی مالیت ساڑھے پانچ لاکھ روپے سے زائد ہے۔

دوسری جانب تھانہ اقبال ٹاون میں واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے