اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فلم پروڈیوسر جمال شاہ نےوفاقی وزیربرائے قومی ورثہ و ثقافت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

18 Aug 2023
18 Aug 2023

(ویب ڈیسک) معروف فنکار، فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار، جمال شاہ نے عبوری حکومت میں حلف اٹھانے کے بعد عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت نے ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد قومی ورثہ و ثقافت کا دورہ کیا، وزارت میں سیکرٹری فارینہ مظہر اور قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے دیگر افسران سے ملاقات کی۔وفاقی سیکرٹری نے جمال شاہ کو بریفنگ دی اور انہیں ہیریٹیج اینڈ کلچر ڈویژن کے کام کے بارے میں آگاہ کیا۔

افسران سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں ثقافت اور فنکار برادری کی بہتری اور ترقی کے لیے کام کروں گا، میں  نے اس عہدے کو ایک چیلنج کے طور پر قبول کیا ہے اور اپنی ذمہ داریاں پوری محنت اور لگن کے ساتھ نبھاوں گا۔

وفاقی وزیر جمال شاہ کا کہنا تھا فنون لطیفہ کےذریعے ملک کا مثبت امیج دنیا بھر میں اجاگر کیا جاسکتا ہے پاکستان مضبوط ثقافتی ورثوں کے ساتھ جڑا ہوا ہے،میرا ماضی ثقافت کے ساتھ منسلک ہے اور میرا مستقبل بھی اسی شعبے کے ساتھ منسلک ہے مجھے فخر کہ پاکستان کی قومی اور عالمی سطح پر خدمت کرنے کا موقع ملا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے