اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

راحت فتح علی خان نے ایک بار پھر مداحوں کے دلوں کو چھولیا،گلوکار کا نیا گانا ریلیز

16 Aug 2023
16 Aug 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے مشہور و معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا نیا گانا'میرے ہوجاو' ریلیز کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق راحت فتح علی خان کی میوزک ویڈیو میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی اور بھارتی اداکار کرن واہی نے ایک ساتھ پرفارم کیا ہے۔ کنزیٰ ہاشمی اور کرن واہی کی جوڑی کے پاکستان سمیت سرحد پار بھی خوب چرچے ہورہے ہیں اور گانے میں پڑوسی ملک کے اداکار کے ساتھ ساتھ کنزیٰ ہاشمی کو بھی خوب پزیرائی مل رہی ہے۔

رپورٹ کےمطابق گانے کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر 6 لاکھ سے زائد ویوز حاصل ہو چکے ہیں جبکہ کمنٹس سیکشن میں مداح دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔ مداحوں کا کہنا ہے کہ انہیں ایک عرصے سے راحت فتح علی خان کے گانے کا انتظار تھا۔ ایک صارف نے کہا کہ راحت صاحب کی آواز کانوں میں رس گھولتی ہے ان کا گانا اور اس کے بول بہترین ہیں جبکہ عکسبندی بھی متاثر کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے